عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ يَزَالُ قَلْبُ الْكَبِيرِ شَابًّا فِي اثْنَتَيْنِ فِي حُبِّ الدُّنْيَا، وَطُولِ الأَمَلِ ". قَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ وَابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدٌ وَأَبُو سَلَمَةَ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): I heard Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stating, "The heart of an old person remains young in two things: love of the world and long hopes." Al-Layth said that Yunus narrated to him, and Ibn Wahb from Yunus, from Ibn Shihab, who said Sa'id and Abu Salama informed him.
اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوصفوان عبداللہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے یونس نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، کہا مجھے سعید بن مسیب نے خبر دی کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: بوڑھے آدمی کا دل دو چیزوں میں ہمیشہ جوان رہتا ہے: دنیا کی محبت اور لمبی آرزو۔ لیث نے کہا مجھ سے یونس نے بیان کیا اور ابن وہب نے یونس سے، انہوں نے ابن شہاب سے بیان کیا، کہا مجھے سعید اور حضرت ابوسلمہ نے خبر دی۔
