عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ هِشَامِ بْنِ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُ عِنْدَ الْكَرْبِ " لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ، وَرَبُّ الأَرْضِ، وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ ". وَقَالَ وَهْبٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ مِثْلَهُ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Allah the Exalted says: 'Whoever shows enmity to My Wali (devoted friend), I declare war against him. My slave draws near to Me through nothing more beloved to Me than what I have made obligatory upon him. And My slave keeps drawing near to Me through voluntary deeds until I love him. When I love him, I become his hearing with which he hears, his seeing with which he sees, his hand with which he grasps, and his foot with which he walks. If he asks Me, I shall surely give him, and if he seeks My refuge, I shall surely grant him refuge. And I do not hesitate about anything as much as I hesitate about taking the soul of a believer: he dislikes death and I dislike hurting him.'
اردو ترجمہ
ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، کہا ہمیں شعیب نے خبر دی، ان سے ابوالزناد نے، ان سے اعرج نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جس نے میرے کسی ولی سے دشمنی کی اس سے میں نے جنگ کا اعلان کیا۔ میرا بندہ جن چیزوں سے بھی میرا قرب حاصل کرتا ہے ان میں سب سے زیادہ مجھے محبوب وہ ہے جو میں نے اس پر فرض کیا ہے۔ اور میرا بندہ نوافل کے ذریعے برابر میرا قرب حاصل کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔ جب میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں تو میں اس کا کان بن جاتا ہوں جس سے وہ سنتا ہے اور اس کی آنکھ بن جاتا ہوں جس سے وہ دیکھتا ہے اور اس کا ہاتھ بن جاتا ہوں جس سے وہ پکڑتا ہے اور اس کا پاؤں بن جاتا ہوں جس سے وہ چلتا ہے۔ اگر وہ مجھ سے مانگے تو میں اسے ضرور دوں اور اگر میری پناہ مانگے تو میں اسے ضرور پناہ دوں۔ اور میں کسی کام میں اتنا نہیں ہچکچاتا جتنا مؤمن کی جان لینے میں، وہ موت کو ناپسند کرتا ہے اور مجھے اسے تکلیف دینا ناپسند ہے۔
