عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، {وَلاَ تَجْهَرْ بِصَلاَتِكَ وَلاَ تُخَافِتْ بِهَا} أُنْزِلَتْ فِي الدُّعَاءِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The deeds of any of you will not save him." They submitted, "Not even you, O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?" He stated, "Not even I, unless Allah covers me with His mercy. So try to be moderate, worship in the morning and evening and part of the night, and always adopt a middle course, whereby you will reach your destination.
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا، کہا ہم سے فلیح بن سلیمان نے بیان کیا، کہا ہم سے ہلال بن علی نے بیان کیا، ان سے عطاء بن یسار نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کو اس کا عمل نجات نہیں دے گا۔ صحابہ نے عرض کیا آپ کو بھی نہیں یا رسول اللہ؟ ارشاد فرمایا: مجھے بھی نہیں، الا یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت سے ڈھانپ لے۔ لیکن سیدھے ہو کر عمل کرو اور صبح و شام عبادت کرو اور رات کے کچھ حصے میں اور اعتدال اختیار کرو تاکہ منزل مل جائے۔
