عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَةٌ يَدْعُو بِهَا، وَأُرِيدُ أَنْ أَخْتَبِئَ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لأُمَّتِي فِي الآخِرَةِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "For every the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) there is one invocation which is surely accepted, and I wish to keep my invocation as intercession for my Ummah in the Hereafter.
اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا مجھ سے مالک نے بیان کیا، ان سے ابوالزناد نے، ان سے اعرج نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نبی کی ایک دعا ہے جو ضرور قبول ہوتی ہے جس کے ساتھ وہ دعا کرتا ہے اور میں اپنی دعا آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھنا چاہتا ہوں۔
