راویHadrat Ibn Abbas
عربی (اصل)
وَقَالَ ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قُبِضَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا خَتِينٌ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed away while I was circumcised.
اردو ترجمہ
اور ابن ادریس نے اپنے والد سے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے، ان سے سعید بن جبیر نے اور ان سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وصال فرمایا اور میں مختون (ختنہ شدہ) تھا۔
