راویHadrat 'Uqba bin al-Harith
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ عُقْبَةَ بْنَ الْحَارِثِ، حَدَّثَهُ قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْعَصْرَ، فَأَسْرَعَ، ثُمَّ دَخَلَ الْبَيْتَ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat 'Uqba bin al-Harith (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) offered the 'Asr prayer and then quickly entered the house.
اردو ترجمہ
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، ان سے عمر بن سعید نے، ان سے ابن ابی ملیکہ نے بیان کیا کہ حضرت عقبہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھی اور جلدی فرمائی پھر گھر میں داخل ہوئے۔
