عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِذَا سَلَّمَ عَلَيْكُمْ أَهْلُ الْكِتَابِ فَقُولُوا وَعَلَيْكُمْ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When the People of the Book greet you, say 'Wa 'Alaikum' (and upon you).
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا، کہا ہمیں عبیداللہ بن ابی بکر بن انس نے خبر دی، کہا ہم سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اہل کتاب تمہیں سلام کریں تو تم "وعلیکم" کہو۔
