عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ عُثْمَانَ، قَالَ سَمِعْتُ مُوسَى بْنَ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ، يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Ayyub Al-Ansari that it was said" "O the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! Inform me of a deed which will make me enter Paradise." (continues through a different chain in the next hadith)
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابوالولید نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھے ابن حضرت عثمان نے خبر دی، کہا کہ میں نے موسیٰ بن حضرت طلحہ سے سنا اور ان سے حضرت ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا، کہا گیا کہ یا رسول اللہ! کوئی ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں لے جائے۔
