عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ شَهِدَ عِنْدِي رِجَالٌ مَرْضِيُّونَ وَأَرْضَاهُمْ عِنْدِي عُمَرُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنِ الصَّلاَةِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَشْرُقَ الشَّمْسُ، وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ حَدَّثَنِي نَاسٌ، بِهَذَا.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: Several trustworthy people testified before me — the most trustworthy of whom in my estimation was Hadrat 'Umar al-Faruq (may Allah be well pleased with him) — that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade offering prayer after Fajr until the sun rises high, and after 'Asr until the sun sets. Musaddad bin Musarhad narrated to us, from Yahya bin Sa'id al-Qattan, from Shu'bah, from Qatadah, that he heard Abu al-'Aliyah narrating from Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) who said: 'Some people narrated the same hadith to me.'
اردو ترجمہ
ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہشام دستوائی نے قتادہ سے بیان کیا، انہوں نے حضرت ابوالعالیہ رفیع سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، آپ نے فرمایا: میرے سامنے چند معتبر حضرات نے گواہی دی — جن میں سب سے زیادہ معتبر میرے نزدیک حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں — کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نمازِ فجر کے بعد سورج بلند ہونے تک اور نمازِ عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے شعبہ سے بیان کیا، انہوں نے قتادہ سے کہ میں نے حضرت ابوالعالیہ سے سنا، وہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بیان کرتے تھے کہ مجھ سے چند لوگوں نے اسی طرح کی حدیث بیان کی۔
