عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَطْعِمُوا الْجَائِعَ، وَعُودُوا الْمَرِيضَ، وَفُكُّوا الْعَانِيَ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Muisa Al-Ash`ari that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Feed the hungry, visit the sick, and set free the captives
اردو ترجمہ
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے منصور نے، ان سے حضرت ابووائل نے اور ان سے حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور مریض کی عیادت یعنی مزاج پرسی کرو اور قیدی کو چھڑاؤ۔
