عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي عَدِيٌّ، عَنِ الْبَرَاءِ، وَابْنِ أَبِي أَوْفَى، رضى الله عنهم قَالاَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Al-Bara' and Ibn Abi `Aufa that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited the eating of donkey's meat
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، کہا مجھ سے عدی نے بیان کیا، ان سے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔
