عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ رَقَبَةَ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ قَالَ لِي ابْنُ عَبَّاسٍ هَلْ تَزَوَّجْتَ قُلْتُ لاَ. قَالَ فَتَزَوَّجْ فَإِنَّ خَيْرَ هَذِهِ الأُمَّةِ أَكْثَرُهَا نِسَاءً.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Sa`id bin Jubair that Hadrat Ibn `Abbas asked me, "Are you married?" I replied, "No." He said, "Marry, for the best person of this (Muslim) nation (i.e., Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him)) of all other Muslims, had the largest number of wives
اردو ترجمہ
ہم سے علی بن حکم انصاری نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے رقبہ نے، ان سے حضرت طلحہ الیامی نے، ان سے سعید بن جبیر نے بیان کیا کہ مجھ سے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے دریافت فرمایا کہ تم نے شادی کر لی ہے؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شادی کر لو کیونکہ اس امت کے بہترین شخص جو تھے ( یعنی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ) ان کی بہت سی بیویاں تھیں۔ بعضوں نے یوں ترجمہ کیا ہے کہ اس امت میں اچھے وہی لوگ ہیں جن کی بہت عورتیں ہوں۔
