عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، قَالَ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِالْهَاجِرَةِ فَصَلَّى بِالْبَطْحَاءِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ رَكْعَتَيْنِ، وَنَصَبَ بَيْنَ يَدَيْهِ عَنَزَةً، وَتَوَضَّأَ، فَجَعَلَ النَّاسُ يَتَمَسَّحُونَ بِوَضُوئِهِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Abu Juhaifah (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came out at midday and prayed Zuhr and 'Asr in two rak'at each (shortened) at al-Batha'. A short spear ('anazah) was planted in front of him as a sutra. He performed ablution and the people began rubbing the blessed water of his ablution on their bodies (seeking its blessings).
اردو ترجمہ
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے حکم سے بیان کیا، انہوں نے حضرت ابوجحیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دوپہر کے وقت تشریف لائے اور بطحاء میں ظہر اور عصر کی دو دو رکعتیں (قصر کر کے) ادا فرمائیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے عنزہ (چھوٹا نیزہ) گاڑ دیا گیا تھا۔ آپ نے وضو فرمایا تو لوگ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے وضو کے پانی کی برکت اپنے بدن پر مل رہے تھے۔
