عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ شَيْبَانَ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ، وَابْنُ، عَبَّاسٍ رضى الله عنهم قَالاَ لَبِثَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِمَكَّةَ عَشْرَ سِنِينَ يُنْزَلُ عَلَيْهِ الْقُرْآنُ وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat `Hadrat Aisha and Hadrat Ibn `Abbas that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) remained in Mecca for ten years, during which the Qur'an used to be revealed to him; and he stayed in Medina for ten years
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ میں دس سال مقیم رہے جن میں آپ پر قرآن مجید نازل ہوتا رہا اور مدینہ منورہ میں بھی دس سال مقیم رہے۔
