عربی (اصل)
حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سُنَيْنٍ أَبِي جَمِيلَةَ، قَالَ أَخْبَرَنَا وَنَحْنُ، مَعَ ابْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ وَزَعَمَ أَبُو جَمِيلَةَ أَنَّهُ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، وَخَرَجَ مَعَهُ عَامَ الْفَتْحِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Az-Zuhri (upon him be mercy) narrates from Sunain Abu Jamila that he informed us while we were in the company of Ibn al-Musayyib. Abu Jamila stated that he lived during the blessed era of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and accompanied him during the year of the Conquest of Makkah.
اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ، سنین ابو جمیلہ سے روایت فرماتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں خبر دی جبکہ ہم ابن المسیب کے پاس تھے۔ ابو جمیلہ نے بیان کیا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا زمانہ پایا اور فتح مکہ کے سال حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلے۔
