عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ، يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ عَلَى نَاقَتِهِ، وَهْوَ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفَتْحِ يُرَجِّعُ، وَقَالَ لَوْلاَ أَنْ يَجْتَمِعَ النَّاسُ حَوْلِي لَرَجَّعْتُ كَمَا رَجَّعَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Mughaffal (may Allah be well pleased with him) states, 'I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) on his she-camel on the day of the Conquest of Makkah, reciting Surah al-Fath with a melodious recitation (Tarji').'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فتح مکہ کے دن اپنی اونٹنی پر دیکھا، آپ سورۃ الفتح تلاوت فرما رہے تھے اور ترجیع کر رہے تھے (یعنی آواز میں لہر ڈال کر تلاوت فرما رہے تھے)۔
