عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ سَلَمَةَ بْنَ الأَكْوَعِ، يَقُولُ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم سَبْعَ غَزَوَاتٍ، وَخَرَجْتُ فِيمَا يَبْعَثُ مِنَ الْبُعُوثِ تِسْعَ غَزَوَاتٍ، مَرَّةً عَلَيْنَا أَبُو بَكْرٍ، وَمَرَّةً عَلَيْنَا أُسَامَةُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Salamah bin al-Akwa' (may Allah be well pleased with him) states, 'I participated in seven expeditions with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and I took part in nine military detachments in which various Companions were appointed as our commanders.'
اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوے کیے اور ان سریوں (فوجی دستوں) میں نو مرتبہ شامل ہوا جن میں مختلف صحابہ ہمارے امیر ہوتے تھے۔
