راویIbn Umar
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ مَا شَبِعْنَا حَتَّى فَتَحْنَا خَيْبَرَ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) states, 'We never ate our fill until we conquered Khaybar.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: جب تک ہم نے خیبر فتح نہیں کیا ہم پیٹ بھر کر نہیں کھائے۔
