عربی (اصل)
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَدِيُّ بْنُ ثَابِتٍ، سَمِعْتُ الْبَرَاءَ، وَابْنَ أَبِي أَوْفَى، يُحَدِّثَانِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ وَقَدْ نَصَبُوا الْقُدُورَ أَكْفِئُوا الْقُدُورَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Al-Bara' and Ibn Abi `Aufa that On the day of Khaibar when the cooking pots were put on the fire, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "Turn the cooking pots upside down
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، ہم سے حماد نے بیان کیا، ایوب سے، محمد سے، حضرت براء اور حضرت ابن ابواوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے، خیبر کے دن جب ہانڈیاں آگ پر رکھی تھیں تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہانڈیاں الٹ دو۔
