عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ. وَحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَهْبٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلاَلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كُنَّا مُحَاصِرِي خَيْبَرَ فَرَمَى إِنْسَانٌ بِجِرَابٍ فِيهِ شَحْمٌ، فَنَزَوْتُ لآخُذَهُ، فَالْتَفَتُّ فَإِذَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم�� فَاسْتَحْيَيْتُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Mughaffal (may Allah be well pleased with him) states, 'While we were besieging Khaybar, someone threw a leather container full of fat. I ran to pick it up. Suddenly I turned and saw the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (smiling). I felt embarrassed (but he did not prohibit me).'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم خیبر کا محاصرہ کیے ہوئے تھے۔ ایک شخص نے چربی سے بھرا ہوا چمڑے کا ایک برتن پھینکا اور میں اسے لینے دوڑا۔ اچانک میں نے مڑ کر دیکھا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (مسکرا رہے) تھے۔ مجھے شرم آئی (لیکن آپ نے منع نہیں فرمایا)۔
