عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، حَدَّثَنَا طَارِقٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ مِمَّنْ بَايَعَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ، فَرَجَعْنَا إِلَيْهَا الْعَامَ الْمُقْبِلَ فَعَمِيَتْ عَلَيْنَا.
انگریزی ترجمہ
Sa'id bin al-Musayyab (upon him be mercy) narrates that his father was among those who gave the pledge beneath the Tree. He stated, 'We returned to it the following year, but it became hidden from us (and we could not recognize it).'
اردو ترجمہ
سعید بن مسیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد اس درخت کے نیچے بیعت کرنے والوں میں سے تھے۔ فرماتے ہیں: اگلے سال ہم وہاں واپس گئے تو وہ درخت ہم پر مخفی ہو گیا (اور ہم اسے پہچان نہ سکے)۔
