عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيِّ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فِي غَزْوَةِ أَنْمَارٍ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ، مُتَوَجِّهًا قِبَلَ الْمَشْرِقِ مُتَطَوِّعًا.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir bin Abdullah al-Ansari (may Allah be well pleased with them both) states, 'I saw the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) offering voluntary prayer on his mount during the expedition of Anmar, facing the east.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو غزوہ انمار میں اپنی سواری پر نفل نماز پڑھتے دیکھا، آپ کا رخ مشرق کی طرف تھا۔
