عربی (اصل)
وَقَالَ مُعَاذٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِنَخْلٍ. فَذَكَرَ صَلاَةَ الْخَوْفِ. قَالَ مَالِكٌ وَذَلِكَ أَحْسَنُ مَا سَمِعْتُ فِي صَلاَةِ الْخَوْفِ. تَابَعَهُ اللَّيْثُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَهُ صَلَّى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي غَزْوَةِ بَنِي أَنْمَارٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) states, 'We were with the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) at Nakhl,' then he mentioned the Fear Prayer. Imam Malik (upon him be mercy) stated, 'This is the best account I have heard regarding the Fear Prayer.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مقام نخل میں تھے، پھر انہوں نے نماز خوف کا ذکر کیا۔ امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: نماز خوف کے بارے میں یہ سب سے اچھی بات ہے جو میں نے سنی ہے۔
