عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنِي ابْنُ عَبَّاسٍ، عَنْ عُمَرَ ـ رضى الله عنهم ـ لَمَّا تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قُلْتُ لأَبِي بَكْرٍ انْطَلِقْ بِنَا إِلَى إِخْوَانِنَا مِنَ الأَنْصَارِ. فَلَقِيَنَا مِنْهُمْ رَجُلاَنِ صَالِحَانِ شَهِدَا بَدْرًا. فَحَدَّثْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ فَقَالَ هُمَا عُوَيْمُ بْنُ سَاعِدَةَ، وَمَعْنُ بْنُ عَدِيٍّ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates from Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) that when the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed away (a detailed account regarding the caliphate and inheritance follows). Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) stated that Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) and Hadrat Abbas (may Allah be well pleased with him) came... mentioning the people of Badr and their virtues.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال مبارک ہوا (تو مسئلہ خلافت اور میراث پر تفصیلی بیان ہے)۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم اور حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ آئے... اہل بدر کا ذکر ہے اور ان کی فضیلت کا بیان ہے۔
