عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ،. وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ أَصْحَابَ بَدْرٍ ثَلاَثُمِائَةٍ وَبِضْعَةَ عَشَرَ، بِعِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ الَّذِينَ جَاوَزُوا مَعَهُ النَّهَرَ، وَمَا جَاوَزَ مَعَهُ إِلاَّ مُؤْمِنٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Bara' (may Allah be well pleased with him) states, 'We used to discuss that the warriors of Badr were three hundred and ten odd, the same number as the companions of Talut (upon him be peace) who crossed the river with him, and none crossed the river with him except true believers.'
اردو ترجمہ
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم گفتگو کیا کرتے تھے کہ اصحاب بدر کی تعداد تین سو دس سے کچھ زیادہ تھی جو طالوت (علیہ السلام) کے ان اصحاب کی تعداد کے برابر تھی جنہوں نے ان کے ساتھ نہر پار کی تھی اور ان کے ساتھ نہر صرف مومنین نے ہی پار کی تھی۔
