عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَهْبٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، كُنْتُ إِلَى جَنْبِ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، فَقِيلَ لَهُ كَمْ غَزَا النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنْ غَزْوَةٍ قَالَ تِسْعَ عَشْرَةَ. قِيلَ كَمْ غَزَوْتَ أَنْتَ مَعَهُ قَالَ سَبْعَ عَشْرَةَ. قُلْتُ فَأَيُّهُمْ كَانَتْ أَوَّلَ قَالَ الْعُسَيْرَةُ أَوِ الْعُشَيْرُ. فَذَكَرْتُ لِقَتَادَةَ فَقَالَ الْعُشَيْرُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ishaq (upon him be mercy) narrates that I was sitting beside Hadrat Zaid bin Arqam (may Allah be well pleased with him). He was asked, 'How many expeditions did the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) undertake?' He replied, 'Nineteen.' It was submitted, 'How many did you participate in with him?' He replied, 'Seventeen.' I submitted, 'Which was the first one?' He replied, 'Al-Ushayra or Al-Ashir.' Then I mentioned this to Qatadah (upon him be mercy), and he said, 'The correct word is Al-Ashir.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پہلو میں بیٹھا ہوا تھا۔ ان سے پوچھا گیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے غزوے فرمائے؟ انہوں نے فرمایا: انیس۔ عرض کیا گیا کہ آپ نے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کتنے غزوات میں شرکت فرمائی؟ فرمایا: سترہ میں۔ میں نے عرض کیا کہ سب سے پہلا غزوہ کون سا تھا؟ فرمایا: عسیرہ یا عشیرہ۔ پھر میں نے قتادہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ صحیح لفظ عشیرہ ہے۔
