عربی (اصل)
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الطَّيِّبِ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ، حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ وَبَرَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ هَمَّامٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَمَّارًا، يَقُولُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَمَا مَعَهُ إِلاَّ خَمْسَةُ أَعْبُدٍ وَامْرَأَتَانِ وَأَبُو بَكْرٍ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat `Ammar that I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and there was none with him but five slaves, two women and Hadrat Abu Bakr al-Siddiq (may Allah be well pleased with him) (i.e. those were the only converts to Islam then)
اردو ترجمہ
ہم سے احمد بن ابی طیب نے بیان کیا، کہا ہم سے اسماعیل بن ابی مجالد نے بیان کیا، ان سے بیان بن بشر نے کہا، ان سے وبرہ بن عبدالرحمٰن نے، ان سے ہمام نے بیان کیا کہ میں نے عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس وقت دیکھا ہے جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ( اسلام لانے والوں میں صرف ) پانچ غلام، دو عورتوں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے سوا اور کوئی نہ تھا۔
