عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ ذَرٍّ، عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ قَالَ عَمَّارٌ لِعُمَرَ تَمَعَّكْتُ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " يَكْفِيكَ الْوَجْهُ وَالْكَفَّانِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abdur-Rahman ibn Abza that Hadrat Ammar (may Allah be well pleased with him) said to Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him), 'I rolled myself in the dust (thinking it was the way of Tayammum). Then I came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and he stated, "It would have been sufficient for you to wipe your face and palms (you did not need to roll on the ground)."'
اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، کہا ہمیں شعبہ نے حکم سے خبر دی، وہ ذر بن عبداللہ سے، وہ سعید بن عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے، وہ اپنے والد حضرت عبدالرحمٰن بن ابزیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ میں تو زمین میں لوٹ پوٹ ہو گیا تھا (یعنی تیمم کے طور پر) پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمہارے لیے صرف چہرے اور ہتھیلیوں پر (مسح) کافی تھا (زمین پر لوٹنے کی ضرورت نہ تھی)۔
