عربی (اصل)
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ تَلِيدٍ الرُّعَيْنِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لَمْ يَكْذِبْ إِبْرَاهِيمُ إِلاَّ ثَلاَثًا ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, Hadrat 'Ibrahim (upon him be peace) did not employ diplomatic speech (tawriya) except on three occasions.'
اردو ترجمہ
ہم سے سعید بن تلید رعینی نے بیان کیا، کہا ہم کو ابن وہب نے خبر دی، کہا مجھے جریر بن حازم نے خبر دی، ان سے ایوب نے، ان سے محمد بن سیرین نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تین بار کے سوا کبھی توریہ نہیں فرمایا۔"
