عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أَلاَ أُحَدِّثُكُمْ حَدِيثًا عَنِ الدَّجَّالِ مَا حَدَّثَ بِهِ نَبِيٌّ قَوْمَهُ، إِنَّهُ أَعْوَرُ، وَإِنَّهُ يَجِيءُ مَعَهُ بِمِثَالِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ، فَالَّتِي يَقُولُ إِنَّهَا الْجَنَّةُ. هِيَ النَّارُ، وَإِنِّي أُنْذِرُكُمْ كَمَا أَنْذَرَ بِهِ نُوحٌ قَوْمَهُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Shall I not inform you about the Dajjal of something that no prophet told his nation? He shall be one-eyed, and he shall bring with him the likeness of Paradise and Hellfire. What he calls Paradise will in reality be the Hellfire. And I warn you against him just as Hadrat Nuh (upon him be peace) warned his nation against him.'
اردو ترجمہ
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شیبان نے بیان کیا، ان سے یحییٰ نے، ان سے حضرت ابوسلمہ نے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "کیا میں تمہیں دجال کے بارے میں ایک ایسی بات نہ بتا دوں جو کسی نبی نے اپنی قوم کو نہیں بتائی؟ وہ کانا ہو گا اور اپنے ساتھ جنت اور دوزخ کی مثال لائے گا۔ جسے وہ جنت کہے گا وہ درحقیقت دوزخ ہو گی اور میں تمہیں اس کے فتنے سے اسی طرح ڈراتا ہوں جیسے حضرت نوح علیہ السلام نے اپنی قوم کو ڈرایا تھا۔"
