عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقْتُلُ الْحَيَّاتِ. فَحَدَّثَهُ أَبُو لُبَابَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ قَتْلِ جِنَّانِ الْبُيُوتِ، فَأَمْسَكَ عَنْهَا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Nafi` that Hadrat Ibn `Umar used to kill snakes but when Hadrat Abu Lubaba informed him that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) had forbidden the killing of snakes living in houses, he gave up killing them
اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن محمد نے بیان کیا، ہمیں ہشام بن یوسف نے خبر دی، ہمیں معمر نے خبر دی، نافع سے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سانپوں کو مارا کرتے تھے لیکن جب حضرت ابولبابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے تو انہوں نے مارنا چھوڑ دیا۔
