عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مَوْهَبٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ إِنَّمَا تَغَيَّبَ عُثْمَانُ عَنْ بَدْرٍ، فَإِنَّهُ كَانَتْ تَحْتَهُ بِنْتُ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَكَانَتْ مَرِيضَةً. فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " إِنَّ لَكَ أَجْرَ رَجُلٍ مِمَّنْ شَهِدَ بَدْرًا وَسَهْمَهُ ".
انگریزی ترجمہ
Musa narrated to us, Abu 'Awanah narrated to us, Hadrat 'Uthman ibn Mawhab narrated to us, from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), who said: Hadrat ' Uthman (may Allah be well pleased with him) was absent from the Battle of Badr because the daughter of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was married to him and she was ill. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to him: 'You will have the reward of a man who participated in Badr and his share of the spoils.'
اردو ترجمہ
ہم سے موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو عوانہ نے بیان کیا، کہا ہم سے حضرت عثمان بن موہب نے بیان کیا، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، انہوں نے فرمایا: حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ غزوۂ بدر میں اس لیے شریک نہ ہو سکے کہ ان کے نکاح میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی تھیں اور وہ بیمار تھیں۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: تمہارے لیے بدر میں شریک ہونے والے شخص کے برابر اجر اور مالِ غنیمت کا حصہ ہے۔
