عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا قَفَلَ كَبَّرَ ثَلاَثًا قَالَ " آيِبُونَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَائِبُونَ عَابِدُونَ حَامِدُونَ لِرَبِّنَا سَاجِدُونَ، صَدَقَ اللَّهُ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الأَحْزَابَ وَحْدَهُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abdullah (bin Umar, may Allah be well pleased with him) that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would return (from an expedition), he would say Takbir three times and declare: "We are those returning, if Allah wills, repenting, worshipping, praising, prostrating to our Lord. Allah fulfilled His promise, aided His servant, and alone defeated the confederates."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب (غزوے سے) واپس تشریف لاتے تو تین بار تکبیر فرماتے اور ارشاد فرماتے: "ہم واپس آنے والے ہیں ان شاء اللہ، توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد کرنے والے، اپنے رب کے لیے سجدہ کرنے والے ہیں۔ اللہ نے اپنا وعدہ سچا کیا، اپنے بندے کی مدد فرمائی، اور تنہا (سب) لشکروں کو شکست دی۔"
