عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ لِكَعْبِ بْنِ الأَشْرَفِ ". فَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَتُحِبُّ أَنْ أَقْتُلَهُ قَالَ " نَعَمْ ". قَالَ فَأْذَنْ لِي فَأَقُولَ. قَالَ " قَدْ فَعَلْتُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Who will deal with Hadrat Ka'b bin al-Ashraf?" Muhammad bin Maslama (may Allah be well pleased with him) submitted: Would you like me to kill him? He declared: "Yes." He submitted: Then permit me to say (certain things, i.e., as a stratagem). He declared: "(Permission) granted."
اردو ترجمہ
حضرت جابر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کعب بن اشرف کا کام کون کرے گا؟" محمد بن مسلمہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے عرض کیا: کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اسے قتل کروں؟ ارشاد فرمایا: "ہاں۔" عرض کیا: مجھے اجازت دیں کہ میں (کچھ) کہوں (یعنی فریب کے طور پر)۔ ارشاد فرمایا: "(اجازت) دے دی۔"
