عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " عَجِبَ اللَّهُ مِنْ قَوْمٍ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ فِي السَّلاَسِلِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Allah is amazed at those people who will enter Paradise in chains."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اللہ تعالیٰ ان لوگوں پر تعجب فرماتا ہے جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے جنت میں داخل ہوں گے۔"
