عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كُنَّا إِذَا صَعِدْنَا كَبَّرْنَا، وَإِذَا تَصَوَّبْنَا سَبَّحْنَا.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) who states: When we ascended, we would say Takbir (Allahu Akbar), and when we went downhill, we would say Tasbih (SubhanAllah).
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: جب ہم چڑھائی پر جاتے تو تکبیر کہتے اور جب نشیب میں جاتے تو تسبیح پڑھتے۔
