عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا الأَوْزَاعِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ حَبِيبٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ، يَقُولُ لَقَدْ فَتَحَ الْفُتُوحَ قَوْمٌ مَا كَانَتْ حِلْيَةُ سُيُوفِهِمِ الذَّهَبَ وَلاَ الْفِضَّةَ، إِنَّمَا كَانَتْ حِلْيَتُهُمُ الْعَلاَبِيَّ وَالآنُكَ وَالْحَدِيدَ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Umama (may Allah be well pleased with him) who states: A people conquered many lands whose swords were adorned neither with gold nor with silver; rather, their adornment was leather straps, lead, and iron.
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: ایک ایسی قوم نے فتوحات حاصل کیں جن کی تلواروں کی زینت نہ سونا تھی اور نہ چاندی، بلکہ ان کی زینت کھال کے تسمے، سیسہ اور لوہا تھا۔
