عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ بَدْرٍ حِينَ صَفَفْنَا لِقُرَيْشٍ وَصَفُّوا لَنَا " إِذَا أَكْثَبُوكُمْ فَعَلَيْكُمْ بِالنَّبْلِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Usayd (may Allah be well pleased with him) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated on the day of the Battle of Badr, when we had lined up against the Quraysh and they had lined up against us: "When they come close to you, shoot arrows at them."
اردو ترجمہ
حضرت ابو اسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ بدر کے دن جب ہم نے قریش کے مقابلے میں صف بندی کی اور انہوں نے ہمارے مقابلے میں صف بندی کی تو ارشاد فرمایا: "جب وہ تمہارے قریب آ جائیں تو تیر برساؤ۔"
