عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه اسْتَقْبَلَهُمُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَلَى فَرَسٍ عُرْىٍ، مَا عَلَيْهِ سَرْجٌ، فِي عُنُقِهِ سَيْفٌ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came to receive them riding a bareback horse with no saddle, and a sword was hanging from his blessed neck.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک بے زین کے گھوڑے پر سوار ہو کر ان کے استقبال کو تشریف لائے، اس پر کوئی کاٹھی نہیں تھی اور آپ کے گلے میں تلوار لٹکی ہوئی تھی۔
