عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ، قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، قَالَ حَدَّثَنِي بُسْرُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَدْ غَزَا، وَمَنْ خَلَفَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِخَيْرٍ فَقَدْ غَزَا ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Zayd bin Khalid (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Whoever equips a warrior going forth in the path of Allah has himself fought; and whoever takes good care of the family of a warrior going forth in the path of Allah has himself fought."
اردو ترجمہ
حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے اللہ کے راستے میں جانے والے کسی غازی کا سامان تیار کیا تو گویا اس نے خود غزوہ کیا، اور جس نے اللہ کے راستے میں جانے والے غازی کے گھر والوں کی اچھی طرح دیکھ بھال کی تو گویا اس نے خود غزوہ کیا۔"
