عربی (اصل)
وَسَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم " لَرَوْحَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ غَدْوَةٌ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، وَلَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ مِنَ الْجَنَّةِ أَوْ مَوْضِعُ قِيدٍ ـ يَعْنِي سَوْطَهُ ـ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، وَلَوْ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ اطَّلَعَتْ إِلَى أَهْلِ الأَرْضِ لأَضَاءَتْ مَا بَيْنَهُمَا وَلَمَلأَتْهُ رِيحًا، وَلَنَصِيفُهَا عَلَى رَأْسِهَا خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ".
انگریزی ترجمہ
And I heard Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) narrating from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): "A single evening or morning in the path of Allah is better than the entire world and all that it contains. And a space in Paradise equal to one of your bows, or the length of a whip, is better than the entire world and all that it contains. And if a woman from the people of Paradise were to appear before the people of the earth, she would illuminate everything between them and fill it with fragrance, and her head-covering is better than the entire world and all that it contains."
اردو ترجمہ
اور میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے تھے: "اللہ کے راستے میں ایک شام یا ایک صبح گزارنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سب سے بہتر ہے۔ اور تم میں سے کسی کے لیے جنت میں ایک کمان کے برابر جگہ یا ایک کوڑے کے برابر جگہ دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سب سے بہتر ہے۔ اور اگر جنت کی کوئی عورت زمین والوں کی طرف جھانکے تو آسمان و زمین کے درمیان کی تمام فضا روشن ہو جائے اور خوشبو سے معطر ہو جائے، اور اس کے سر کا دوپٹہ بھی دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سب سے بہتر ہے۔"
