عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْثِيُّ، أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ـ رضى الله عنه ـ حَدَّثَهُ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَىُّ النَّاسِ أَفْضَلُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مُؤْمِنٌ يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ ". قَالُوا ثُمَّ مَنْ قَالَ " مُؤْمِنٌ فِي شِعْبٍ مِنَ الشِّعَابِ يَتَّقِي اللَّهَ، وَيَدَعُ النَّاسَ مِنْ شَرِّهِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) who states: It was submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! Who is the most excellent among people? The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A believer who strives in the path of Allah with his life and his wealth." They submitted: Then who? He stated: "A believer who lives in a mountain pass, fearing Allah and keeping the people safe from his harm."
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! لوگوں میں سب سے افضل کون ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "وہ مومن جو اللہ کے راستے میں اپنی جان اور مال سے جہاد کرے۔" لوگوں نے عرض کیا: پھر کون؟ ارشاد فرمایا: "وہ مومن جو کسی پہاڑ کی گھاٹی میں رہتا ہو، اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہو، اور لوگوں کو اپنی برائی سے محفوظ رکھے۔"
