عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ أَعْطَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَيْبَرَ الْيَهُودَ أَنْ يَعْمَلُوهَا وَيَزْرَعُوهَا، وَلَهُمْ شَطْرُ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat ' Abdullah (bin 'Umar) (may Allah be well pleased with him): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) gave Khaybar to the Jews to work on it and cultivate it, and they would have half of whatever it produced.
اردو ترجمہ
ہم سے موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے جویریہ بن اسماء نے بیان کیا، نافع سے، حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر یہود کو دیا کہ وہ اس میں کام کریں اور کاشت کریں اور جو کچھ اس سے نکلے اس کا آدھا ان کا ہو۔
