عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، قَالَ انْطَلَقَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَهْلٍ وَمُحَيِّصَةُ بْنُ مَسْعُودِ بْنِ زَيْدٍ إِلَى خَيْبَرَ، وَهْىَ يَوْمَئِذٍ صُلْحٌ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Sahl bin Abi Hathma (may Allah be well pleased with him): Hadrat 'Abdullah bin Sahl and Muhaysa bin Mas'ud bin Zayd (may Allah be well pleased with them) went to Khaybar, which was at that time under a peace treaty.
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے بشر نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، بشیر بن یسار سے، حضرت سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہ انہوں نے فرمایا: حضرت عبداللہ بن سہل اور محیصہ بن مسعود بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہم خیبر کی طرف گئے اور اس وقت خیبر سے صلح تھی۔
