عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أُمَّهُ أُمَّ كُلْثُومٍ بِنْتَ عُقْبَةَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا، سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لَيْسَ الْكَذَّابُ الَّذِي يُصْلِحُ بَيْنَ النَّاسِ، فَيَنْمِي خَيْرًا، أَوْ يَقُولُ خَيْرًا ".
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Umm Kulthum bint 'Uqba (may Allah be well pleased with her): She heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'He is not a liar who reconciles between people and conveys good or speaks good.'
اردو ترجمہ
ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، صالح سے، ابن شہاب سے، حمید بن عبدالرحمٰن نے انہیں خبر دی کہ ان کی والدہ حضرت اُمِّ کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں خبر دی کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: وہ شخص جھوٹا نہیں جو لوگوں میں صلح کرائے اور خیر پہنچائے یا خیر کی بات کہے۔
