راویby Hadrat Ibn 'Abbas
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ كَتَبَ ابْنُ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَضَى بِالْيَمِينِ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both): He wrote that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ruled that the oath was to be taken by the defendant.
اردو ترجمہ
ہم سے ابو نعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے نافع بن عمر نے بیان کیا، ابن ابی ملیکہ سے، انہوں نے فرمایا: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے لکھا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مدعا علیہ پر قسم کا فیصلہ فرمایا۔
