عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَالْمَرْأَةُ مِنْ نِسَائِهِ يَغْتَسِلاَنِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ. زَادَ مُسْلِمٌ وَوَهْبٌ عَنْ شُعْبَةَ مِنَ الْجَنَابَةِ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) narrates: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and one of his blessed wives used to bathe from a single pot. Muslim (bin Ibrahim) and Wahb (bin Jarir) have added the words 'from janaba' in their narration from Shu'ba.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کی کسی زوجۂ محترمہ ایک ہی برتن سے غسل فرماتے تھے۔ مسلم (بن ابراہیم) اور وہب (بن جریر) نے شعبہ سے 'مِنَ الجَنَابَة' (جنابت کا غسل) کا لفظ زیادہ روایت کیا ہے۔
