عربی (اصل)
حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ لَمَّا أَقْبَلَ أَبُو هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ وَمَعَهُ غُلاَمُهُ وَهْوَ يَطْلُبُ الإِسْلاَمَ، فَأَضَلَّ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ بِهَذَا، وَقَالَ أَمَا إِنِّي أُشْهِدُكَ أَنَّهُ لِلَّهِ.
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Qais that when Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) was coming with the intention of embracing Islam, his slave was with him. They lost each other on the way. (When the slave appeared,) Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) submitted (to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him): 'I make you my witness that he is (free) for the sake of Allah.'
اردو ترجمہ
حضرت قیس سے روایت ہے کہ جب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلام کے ارادے سے آ رہے تھے تو ان کا غلام بھی ساتھ تھا۔ ان میں سے ایک دوسرے سے بچھڑ گیا (پھر جب غلام آیا تو) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے (نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے) عرض کیا: میں آپ کو گواہ بناتا ہوں کہ یہ اللہ کے لیے (آزاد) ہے۔
