عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَمَيْمُونَةَ كَانَا يَغْتَسِلاَنِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ. قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ كَانَ ابْنُ عُيَيْنَةَ يَقُولُ أَخِيرًا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ، وَالصَّحِيحُ مَا رَوَى أَبُو نُعَيْمٍ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and (Umm al-Mu'minin) Hadrat Maymuna (may Allah be well pleased with her) used to bathe from a single pot. Abu Hadrat Abdullah (Imam al-Bukhari, upon him be mercy) says that Ibn Uyayna, in his later years, narrated this hadith with the chain 'from Hadrat Ibn Abbas, from Maymuna' — and the correct narration is the one reported by Abu Nu'aym.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور (اُمّ المؤمنین حضرت) میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ایک برتن سے غسل فرماتے تھے۔ ابو عبداللہ (امام بخاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) فرماتے ہیں کہ ابن عیینہ آخری عمر میں اس حدیث کو 'ابن عباس سے، وہ میمونہ سے' کی سند سے بیان کرتے تھے، اور صحیح وہ روایت ہے جو ابو نعیم نے بیان کی ہے۔
