عربی (اصل)
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ، صلى الله عليه وسلم مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنْ قَدَحٍ يُقَالُ لَهُ الْفَرَقُ.
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha al-Siddiqa (may Allah be well pleased with her) narrates: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and I used to bathe from one pot called 'Faraq.'
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: میں اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل فرماتے تھے جسے 'فَرَق' کہا جاتا تھا۔
